یا اللہ تیرا شکر ہے
 
Share:
Notifications
Clear all

یا اللہ تیرا شکر ہے


Silent life
(@silent-life)
Active Member
Joined: 2 years ago
Posts: 16
Topic starter  

❣️?اپنی خواہشوں کو

کبھی اپنے قدموں

سے آگے نہ نکلنے د یں،

جو مل جائے اس پہ

شکر ادا کریں اور جو

چھین جاۓ اس پہ

افسوس نہ کریں یقیناً

اس سب میں اللــــــہ تعالیٰ

کی کوئی نہ کوئی

مصلحت ہو گی جو

آپ نہیـــں جانتے لیکن

اللــــہ خوب جانتا ہے۔۔۔?


admin liked
Quote
Share: