Ask your Queries with us !
☘️?
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه☘️
زندگی چیزوں کا نام نہیں... زندگی تو احساس کا نام ہے... احساس پر چوٹ پڑتی ہے تو... زندگی ویران ہو جاتی ہے... اور... جب احساس کو نشوونما ملتی ہے تو... زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے... احساس پر چوٹ بری گاڑی سے نہیں...بلکہ برے رویوں سے اور برے اخلاق سے پڑتی ہے...
برے اخلاق زندگیوں کو تاریکیوں میں دھکیل دیتے ہیں... اور... اچھے اخلاق زندگی کے اندھیروں کو اجالوں میں بدل دیتے ہیں...
☘️☘️
Latest Post: Online Store/ WooCommerce Business Our newest member: fishykqwb885 Recent Posts Unread Posts Tags
Forum Icons: Forum contains no unread posts Forum contains unread posts
Topic Icons: Not Replied Replied Active Hot Sticky Unapproved Solved Private Closed