Share:
Notifications
Clear all

Juma Mubarak  

  RSS

admin
(@admin)
Admin
Joined: 2 years ago
Posts: 4357
16/10/2020 11:54 am  

ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے نافع سے خبر دی اور ان کو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے جب کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے آنا چا ہے تو اسےغسل کر لینا چاہیے ۔

 

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ ‏"‏‏.‏

 

Reference : Sahih al-Bukhari 877

In-book reference : Book 11, Hadith 2

USC-MSA web (English) reference : Vol. 2, Book 13, Hadith 2

QueryVU WhatsApp Groups subject wise : Join Now


Quote
Share: