Ask your Queries with us !
آپ کا رزلٹ کیسا رہا ؟
یونیورسٹی نے رزلٹ نشر کر دیا ہے۔ امید ہے سب نے چیک بھی کر لیا ہو گا۔ برائے مہربانی نیچے دیئے گئے رپلائی سیکشن میں اپنا رزلٹ/رزلٹ کے بارے تجزیہ ضرور دیں۔ شکریہ
Students kindly share assignment files in relevant subject timely for discussion/solution.
or directly share with us " Click here"
QueryVU Telegram Groups subject wise Join Now
QueryVU WhatsApp groups subject wise Join Now
میرا رزلٹ توقع کے بالکل برعکس آیا اور بلاوجہ ایک ایسے مضمون میں فیل کیا گیا جس کا امتحان سب سے بہترین دے کر آیا تھا
پرچہ جانچنے کا معیار بالکل بکواس ہے اور میں اس سے بےحد دلبرداشتہ ہوا ہوں
بڑا دکھ ہوا میری توقع تھی کہ کم ازکم 80 فیصد نمبر آئیں گے لیکن مصیبت یہ ہے کہ ظالموں نے 0 لکھ کر رکھ دیا اب یہ بھی نہیں معلوم کہ فائنل ٹرم میں نمبر آئے کتنے ہیں
Latest Post: CS304 Current Finalterm Papers Fall 2020 Our newest member: iamhemii Recent Posts Unread Posts Tags
Forum Icons: Forum contains no unread posts Forum contains unread posts
Topic Icons: Not Replied Replied Active Hot Sticky Unapproved Solved Private Closed