Share:
Notifications
Clear all

Message Of The Day


Silent life
(@silent-life)
Active Member
Joined: 2 years ago
Posts: 16
Topic starter  

اسلام علیکم?صبح بخیر زندگی?اللہ پاک آپکو خیرو عافیت کے ساتھ رکھے?آپکی طرف بڑھنے والے ہر شر کو خیر میں بدل دے☺️آپکی زندگی کا آنے والا ہر دن کسی نیک مقصد کیلیے ہو?دینی و دنیاوی بھلائ عطا فر ماۓ ?اور چن لے اپنے پیارے بندوں میں?آپکی ہر صبح کا آغاز اللہ سبحانہ و تعالی کے زکر سے ہو?جب تک جیئں سبز گبند کی طرف سفر ہو?اور جب مریں تو زبان پہ کلمہ جاری ہو دیدار "مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہو" اور جاں نکل جاۓ ??آمین..ثم آمین??


Quote
Topic Tags
Share: